*محترم اساتذہ متواجہ ہوں*



*محترم اساتذہ متواجہ ہوں*
*ہر گز پریشان نہ ہوں*

جن محترم اساتذہ کا ڈیٹا نامکمل یا بلکل بھی HRM پر Submit نہیں ہوا ہے انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ تمام پنجاب کے اضلاع میں Supervisory Staff مثلاً AEOs, Dy DEOs, DEOs اور CEOs کا ڈیٹا بھی فیڈ ہونے سے رہ گیا ہے۔ 
اس لئے محکمہ ان شاء اللّه ضرور بعد میں HRM کو پھر سے open کرے گا۔ 
پنجاب ٹیچرز یونین بھی محکمہ تعلیم سے پر زور اپیل کرتی ہے کہ HRM کو پھر سے اساتذہ کے لئے مکمل طور پر اوپن کیا جائے تا کہ جو اساتذہ اور سپروائزری سٹاف ڈیٹا فیڈ کرنے سے رہ گئے ہیں وہ بھی اپنا ڈیٹا مکمل فیڈ کر لیں۔

میری اساتذہ سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہر خبر درست نہیں ہوتی ہے۔ یقین کرنے سے پہلے تحقیق ضرور کر لیا کریں۔ 
میں راؤ نور عالَم صاحب، خرم شہزاد صاحب، حریم فاطمہ اور جناب محمد فہد صاحب آف آئی ٹی زون جتوئی اور بہت سے دوسرے میڈیا پرسنز کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ اساتذہ کی فلاح کے لئے دن رات بہترین معلومات فراہم کرتے ہیں اور کچھ تھوڑا سا حصہ میں بھی معلومات شیئرنگ میں ڈال دیتا ہوتا ہوں۔ اور کوشش کرتا ہوں کہ احباب کی زیادہ سے زیادہ مدد ہو سکے۔ 
ہم سبکو دعاوں میں یاد رکھیں۔ 
آج کل سوشل میڈیا کی تعلیمی خبریں ہی اخبارات کی زینت بنتی ہیں۔

عابد شہزاد کھاریاں
پریس سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین تحصیل کھاریاں
ہر خبر پر نظر

Post a Comment

أحدث أقدم