HOW TO VERIFY HRMS DATA AS HEAD
👉 *HRMS How to verify Data as Head*👇
سب سے پہلے اپنے سکول ٹیبلٹ سے HRMS کو ویب سائٹ سے لاگ ان کریں۔
ویب سائٹ سے لاگ ان ہونے کے بعد آپ کی اپنی پروفائل اوپن ہوجائیگی اور آپ کا تمام ڈیٹا unlock ہوگا۔
آپ اپنے ڈیٹا میں تبدیلی بھی کر سکتے ہیں۔
اس کے بعد left سائیڈ پر تین لائنز ہونگی وہاں سے آپشنز اوپن کریں۔
وہاں پر سب سے نیچے ہوگا Verify Data اسکو اوپن کریں۔
آپ کے سامنے آپ کے تمام سٹاف کا ڈیٹا آجائے گا۔
اگر ڈیٹا نامکمل یا غلط ہے تو آپ اس کی درستگی کرکے آخر پر Verify کا بٹن ہوگا اس پر کلک کریں۔ اس طرح ہیڈ اپنے سٹاف کا ڈیٹا ویریفائی کرے گا۔
Post a Comment