HRMS UPDATE ABOUT DATA ENTRY
ایسے تمام اساتذہ جو ڈیٹا انٹر نہیں کر سکے ابھی تک کیوں کہ ویب ساءٹ اوپن نہیں ہو رہی ان تمام اساتذہ کے لیئے خوشخبری ہے کہ وہ ایس آئی ایس ایپ پر لاگ ان کر کے اپنا تمام ریکارڈ اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں وہ بھی بنا کسی دشواری کے کیوں کہ ایس آئی ایس ایپ پر ریکارڈ باضابطہ اپ ڈیٹ ہو رہا ہے اپنی بات کی تسلی اس طرح کروا دوں آپ دوستوں کو کہ ایچ آر ایم ایس اور ایس آئی ایس دونوں کا ڈیٹا بیس ایک دوسرے کے ساتھ لنک ہیں اس لیئے آپ جو بھی ڈیٹا ایچ آر ایم ایس پر انٹر کرتے ہیں وہ ایس آئی ایس پر بھی اپ ڈیٹ ہوتا ہے اسی طرح جو ڈیٹا آپ ایس آئی ایس پر انٹر کرتے ہیں وہ ایچ آر ایم
ایس پر آٹو میٹک اپ ڈیٹ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔
یاد رہے کہ آج ڈیٹا انٹر کرنے کی آخری تاریخ ہے اور رات 12 بجے تک انٹر کیا گیا ڈیٹا خؤد کار سسٹم کے تحت سب مٹ تصور ہو گا: نوٹ
إرسال تعليق