UPDATE ABOUT HRMS DATA ENTRY & DATE
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے HRMIS سسٹم میں میں لازمی کوائف (Mandatory Fields)کو مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن *18اگست 2019 رات 12* تک ہے۔
تمام اساتذہ کرام لازم ہے کہ وہ مقررہ وقت سے پہلے اپنے لازمی کوائف مکمل کر لیں۔
اساتذہ کرام کی سہولت کیلئے غیر لازم کوائف (Non Mandatory Fields)کو مکمل کرنے کیلئے مزید دن دیئے جا رہے ہیں۔
لازمی کوائف کو مکمل کرنے کی تاریخ میں کوئی مزید توسیع نہیں کی جائے گی
Post a Comment